بھولی باتیں

June 8th, 2018 / 02:42 AM 

اپنی ڈائری میں لکھی ہوئی کچھ باتیں دوبارہ پڑھیں تو بہت حیرت ہوئی .  مجھے کچھ یاد نہیں کہ یہ سب میں نے کب لکھا .لیکن جوں جوں ایک ایک لفظ میری آنکھوں کے سامنے سے گزرا  ہر پرانی چیزتازہ ہوگی . لوگوں کی کی ہوئی مہربانیاں بھی . اور دوستوں کی کی ہوئی نہ انصافیاں بھی . نہ جانے میں نے یہ سب کب لکھا . اتنی پرانی باتیں پڑھ کر لگتا ہے .کہ شاید وہ کوئی دوسری زندگی تھی . لیکن میں تو تب بھی میں ہی تھا