شاید

January 16th, 2018 / 07:02 AM / Karachi

وقت کے ساتھ ہمارے اختلافات بڑھتے گئے. پھر ایک وقت وہ بھی آیا جب صرف خاموشی ہی خاموشی رہ گئی بیچ میں لیکن کچھ جذبات ہوں اپنی مرضی سے شروع نہیں کرسکتے ایسا ہی ایک جذبہ محبت کا ہے بات برقرار نہ رہی تو کیا ہوا محبت تو برقرار ہے مگر افسوس یہ کہ یہ سے اپنی مرضی سے محبت شروع نہیں کرسکتے ایسی ہی اپنی مرضی سے محبت ختم بھی تو نہیں کر سکتے اس خاموشی کے باوجود بھی بہت ساری باتیں ہیں جو کہنی ہیں شاید اس کے لیے محبت دوبارہ کرنے پڑے گی